وزیر اعظم نریندر مودی آج جاپان کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے
جہاں وہ اپنے جاپانی ہم منصب شنزو آبے کے ساتھ سالانہ چوٹی کانفرنس میں
شرکت کریں گے۔مسٹر مودی اپنے دورے کے
دوران غیر فوجی ایٹمی تعاون اور بین حکومت سمجھوتہ
نیز 12 جنگی جہازوں کی خرید کے سمجھوتوں پر دستخط کئے جانے کی امید ہے۔اپنے دورے کے دوران مسٹر مودی جاپان کے بادشاہ سے بھی ملاقات کریں گے۔